ابنا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع نے بتایا کہ ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر دیر یو آرمی ایوی ایشن سکواڈرن کے دو پائلٹوں سمیت معمول کے مینٹیننس کے کچھ دیر بعد شمالی گلیشئر میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹوں کو معمولی زخم آئے تاہم وہ بڑے حادثے سے محفوظ رہے۔
.....
/169